Saturday, January 29, 2022

- Advertisement -spot_img

CATEGORY

علاقائی خبریں

ہریانہ سرکار نے کووڈ بندشوں میں نرمی کی ہے، سنیما ہالس اور ملٹی پلیکسس کو 50 فیصد گنجائش کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی

ہریانہ سرکار نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد ریاست میں کووڈ سے متعلق بندشوں میں نرمی کی ہے۔  ریاستی سرکار نے...

انتخابی کمیشن، اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی چناؤ کے پولنگ فیصد میں اضافہ کرنے پر توجہ مرکوز کررہا ہے

انتخابی کمیشن، اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی چناؤ کے پولنگ فیصد میں اضافہ کرنے پر توجہ مرکوز کررہا ہے۔ ریاست میں رائے دہندگان میں...

دلّی پولیس نے بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کئے ہیں

دلّی پولیس نے Beating The Retreat تقریب کے پیش نظر ٹریفک کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔ اِس موقع پر راشٹرپتی بھون، شمالی بلاک، جنوبی...

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کےلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے

ل نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا...

تمل ناڈو حکومت نے ریاست میں کووڈ کے معاملات میں کمی کے پیشِ نظر کووڈ پابندیوں میں نرمی کردی ہے

مل ناڈو حکومت نے ریاست میں کووڈ کے معاملات میں کمی کے پیشِ نظر کووڈ پابندیوں میں نرمی کردی ہے۔ ریاستی حکومت نے اعلان...

بی جے پی نے اتراکھنڈ اور گوا میں، کانگریس نے اتراکھنڈ اور اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے اپنے امیدواروں کی ایک اور فہرست...

ی جے پی نے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے 9 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں کیدارناتھ اسمبلی سیٹ سے شیلا...

تمل ناڈو میں شہری بلدیاتی چناؤ اگلے مہینے کی 19 تاریخ کو کرائے جائیں گے

مل ناڈو ریاستی چناؤ کمیشن نے اگلے مہینے کی 19 تاریخ کو شہری بلدیاتی اداروں کا چناؤ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ چناؤ پروگرام...

کرناٹک کے وزیراعلیٰ نے کَل 12 اضلاع پر محیط تین ہزار 26 گرام پنچایتوں میں گرام وَن پروگرام کا آغاز کیا

کرناٹک کے وزیراعلیٰBasavaraj Bommai نے کَل 12 اضلاع پر محیط تین ہزار 26 گرام پنچایتوں میں گرام وَن پروگرام کا آغاز کیا۔ مذکورہ اسکیم...

یوم جمہوریہ تقریبات کیلئے حفاظی بندوبست کے حصے کے طور پر کَل دلّی میٹرو سروسز کو منتخبہ میٹرو اسٹیشنوں پر جزوی طور سے منضبط...

یوم جمہوریہ تقریبات کیلئے حفاظی بندوبست کے حصے کے طور پر کَل دلّی میٹرو سروسز کو منتخبہ میٹرو اسٹیشنوں پر جزوی طور سے منضبط...

کانگریس نے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے 53 امیدواروں اور منی پور کیلئے 40 امیدواروں پرمشتمل فہرست جاری کی

کانگریس نے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے کَل رات 53 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کی۔ پارٹی نے ریاستی اسمبلی کے سابق اسپیکر یش...

Latest news

- Advertisement -spot_img