Saturday, January 29, 2022

- Advertisement -spot_img

CATEGORY

متفرق خبر

یوکرین کے اطراف بحران کو حل کرنے کیلئے اگلے پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک کھلی میٹنگ بلانے کی اپیل

مریکہ نے کہا ہے کہ اُس نے یوکرین کے اطراف بحران کو حلکرنے کیلئے اگلے پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک...

میلبرن میں آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میچ کھیلے جارہے ہیں

میلبرن میں آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میں دوسرے نمبر کے کھلاڑی Daniil Medvedev کا مقابلہ چوتھے نمبر کے...

بھارت سنگاپور کو نو-ایک سے ہراکر خواتین کے ایشیا ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے

ہاکی میں، مسقط میں جاری خواتین کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں کل رات کھیلے گئے پول اے کے ایک میچ میں دفاعی چمپئن بھارت،...

آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج اشیلگ بارٹی اور رافیل نڈال اپنا اپنا کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گے

آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج میلبورن میں رافیل نڈال اور Ashleigh Barty اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گے۔ نڈال کا مقابلہ Denis Shapovalov...

یوکرین کی سرحد پر روسی فوجیوں کی نفری بڑھنے پر کشیدگی کے تناظر میں 90 ٹن امریکی فوجی امداد پہنچائی گئی

یوکرین میں کوئی 90 ٹن امریکی فوجی امداد پہنچ گئی ہے۔ یوکرین کی سرحد پر روسی فوجیوں کی نفری بڑھنے پر کشیدگی کے تناظر...

کرکٹ میں:بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی فائنل میچ آج کیپ ٹاﺅن میں ہوگا

کرکٹ میں: بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کیپ ٹاﺅن کے نیولینڈس کرکٹ اسٹیڈیم میں...

بیڈمنٹن میں آج سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے، خواتین کے سنگلز میں پی وی سندھو کا مقابلہ ایویجینیا کوسیکسکایاسے ہوگا

بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی آج لکھنومیں سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں کھیلیں گے۔ پی وی سندھو جنہوں نے اولمپکس میں...

کرکٹ میں: دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو سات وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں...

کرکٹ میں، Paarl کے Boland Park میںدوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقہ نے کَل رات بھارت کو سات وکٹ سے ہرا...

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گویل نے کہا ہے کہ بھارت کی سیب برآمدات میں 82 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گویل نے کہا ہے کہ بھارتکے سیب کی برآمدات میں 2014 کے بعد 82 فیصد کا اضافہ...

برطانیہ کی ایک عدالت نے مفرور کاروباری شخص وجے مالیہ کو لندن کے اُس کے گھر سے نکالے جانے کا حکم دیا

برطانیہ کی ایک عدالت نے فَرار تاجر وجے مالیا اور اُس کے کنبے کو، لندن میں اُس کا عیش و عشرت والا گھر خالی...

Latest news

- Advertisement -spot_img