Thursday, May 19, 2022

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر حیدر آباد میں قومی سائبر فورنسک لیباریٹری کا افتتاح کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر حیدر آباد میں قومی سائبر فورنسک لیباریٹری، NCFL کا افتتاح کریں گے۔ اس شہر کے اپنے دن کے دورے کے دوران جناب شاہ کچھ پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ جناب شاہ ایک ماہ سے جاری Praja Sangrama Yatra کے دوسرے مرحلے کے آخری دن ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر اور لوک سبھا رُکن بی سنجے کمار نے اِس یاترا کا آغاز کیا تھا۔ جناب سنجے نے گزشتہ ماہ چودہ تاریخ کو ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک ماہ طویل یاترا کا آغاز کیا تھا۔ X

- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news