Thursday, May 19, 2022

آسام رائفلز، ایکسس بینک اور قومی یکجہتی اور تعلیمی ترقیاتی تنظیم نے مل کر سہ فریقی مفاہمت نامے پر دستخط کئے

آسام رائفلز، ایکسس بینک اور قومی یکجہتی اور تعلیمی ترقیاتی تنظیم نے مل کر ناگالینڈ کی شمال مشرقی ریاست میں نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے تحفظ کی خاطر ایکسیلینس اور ویلنیس مرکز قائم کر نے کے سلسلے میں سہ فریقی مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔  اِس مرکز کا نام آنجہانی کیپٹن N.Kenguruse کے نام پر رکھا گیا ہے اور یہ Excellence اور Wellness سنٹر کوہیما ضلعے کے Chieswema میں قائم کیا جائے گا۔ X

- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news