Thursday, May 19, 2022

ملک میں کووڈ سے بچاؤکے اب تک 190 کروڑ 97 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

ملک میں کووڈ سے بچاؤکے اب تک 190 کروڑ 97 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ صحت کی وزارت نے بتایا ہے کہ کَل 12 لاکھ 15 ہزار سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ 12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو 4 کروڑ 26 لاکھ سے زیادہ ویکسین لگائے جا چکے ہیں۔ مستفیدین کے شناخت شدہ زمرے کے تحت تین کروڑ تین لاکھ سے زیادہ احتیاطی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news