Thursday, May 19, 2022

وزارتِ تعلیم نے گرمی کی لہر کے نقصانات سے بچنے کیلئے اسکولوں کو احتیاط برتنے سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے

وزارتِتعلیم نے گرمی کی لہر کے نقصانات سے بچنے کیلئے اسکولوں کو احتیاط برتنے سے متعلق رہنماخطوط جاری کئے ہیں۔ رہنما خطوط میں وزارتِ نے کہا ہے کہ اسکول کی شروعات صبح سویرےکی جاسکتی ہے اور دوپہر سے پہلے اسکول کی شفٹ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ اُس نے کہاکہ اسکیلئے نظام الاوقات صبح 7 بجے کے بعد سے ہوسکتی ہے اور اسکول میں ہر روز پڑھائی کےگھنٹوں میں کمی بھی کی جاسکتی ہے۔ وزارت نے کہاکہ ایسی کھیل کود کی اور دیگر آوٹ ڈورسرگرمیوں کو صبح سویرے منعقد کیا جاسکتا ہے، جو طلبا کو براہِ راست سورج سے روبرو کرتیہیں۔×

- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news