Wednesday, May 25, 2022

بھارت میں ابھی تک ٹیکہ کاری مہم کے تحت 164 کروڑ 96 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

بھارت میں ابھی تک ٹیکہ کاری مہم کے تحت 164 کروڑ 96 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ صحت کی مرکزی وزارت نے بتایا کہ کَل، 48 لاکھ 98 ہزار سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ اِس میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ایک کروڑ 9 لاکھ احتیاطی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
صحت کی وزارت نے کہا کہ ابھی تک 93 کروڑ 67 لاکھ ٹیکے، پہلے ٹیکے کے طور پر اور 70 کروڑ 19 لاکھ ٹیکے دوسرے ٹیکے کے طور پر لگائے گئے۔X
- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news