Wednesday, May 25, 2022

بھارت نے، خواتین کے ایشیا کپ ہاکی میں چین کو دو صفر سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیتا ہے

ہاکی میں: بھارت نے کل رات اومان کی راجدھانی مسقط میں خواتین کے ایشیا کپ میں چین کو دو-صفر سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ بھارت کیلئے شرمیلا دیوی نے تیرہویں منٹ میں اور گُرجیت کور نے انیسویں منٹ گول کئے۔

- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news