کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گویل نے کہا ہے کہ بھارتکے سیب کی برآمدات میں 2014 کے بعد 82 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں جناب گویل نے کہا کہ اس پھل کی برآمدات میںاضافے سے ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر جیسی ریاستوں کے سیب کے کاشتکاروں کو فائدہہورہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے اور برآمدات میں اضافہکرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہے۔x