Tuesday, May 24, 2022

ڈی جی سی اے نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی 28 فروری تک بڑھا دی ہے۔

بھارت نے بین الاقوامی پروازوں کی معطلی آج 28 فروری تکبڑھا دی۔ البتہ شہری ہوابازی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے منظور کردہ بین الاقوامیمال بردار پروازوں پر یہ پابندی عائد نہیں ہوگی۔ DGCA نے اپنے حکم میں یہ بھی کہاہے کہ مجاز اتھارٹی ائیر ببل انتظام کے تحت منتخب راستوں پر بین الاقوامی پروازوںکیاجازت دے سکتی ہے۔x

- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news