Tuesday, May 24, 2022

پندرہ سے اٹھارہ سال کے 50 فیصد سے زیادہ بچوں کو پہلا ٹیکہ دئے جانے پر وزیراعظم نے خوشی کا اظہار کیا۔

پندرہ سے اٹھارہ سال کے پچاس فیصد سے زیادہ بچوں کو کووڈانیس ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ صحت کے وزیر من سکھ مانڈویا نے کہا ہے کہٹیکہ لگوانے کے لئے ان بچوں کا جوش و خروش پورے ملک کے لوگوں کو حوصلہ دے رہا ہے۔

 وزیراعظم نے بچوں کے لئے کووڈ19 کی ٹیکہ کاری مہم پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے آج کہا ہےکہ نوجوان بھارت راستہ دکھا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکہ لگوانا اور کووڈ 19 سے متعلقسبھی ضابطوں پر عمل کرنا ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک ساتھ ملک کر ملک اس عالمی وباسے نمٹے گا۔

اس حوصلہ بخش خبر پر کہ 15 سے 18 سال کے 50 فیصد سے زیادہبچوں نے کووڈ 19 ویکسین کا پہلا ڈوز لگوالیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں رفتار قائم رکھنیچاہئے۔

- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news