Tuesday, May 24, 2022

عام آدمی پارٹی کی جانب سے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سنگرور کے ممبر پارلیمنٹ بھگونت سنگھ مان کے نام کا اعلان، پنجاب میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوار کی حیثیت سے کیا ہے۔ پنجاب میں اسمبلی انتخابات 20 فروری کو کرائے جانے ہیں۔ اِس سے پہلے یہ انتخابات 14 فروری کو کرائے جانے تھے۔
- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news