Sunday, January 23, 2022

N-95 کی جگہ لینے والے کپڑے کے ماسک کورونا وائرس بیماری سے تحفظ کے لئے کافی نہیں: سی ڈی سی

امریکہ کے بیماریوں پر قابو پانے اور روک تھام کے مرکز CDC نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وباءسے بچنے کے لئے طبی گریڈ کے سرجیکل اور N-95 کی جگہ لینے والے کپڑے کے ماسک کورونا وائرس بیماری سے تحفظ کے لئے کافی نہیں ہیں۔ CDC کی یہ سفارش کل جاری کی گئی ہے۔
اس سے پہلے کی سفارشات میں CDC نے کہا تھا کہ اگر سپلائی دستیاب ہے تو لوگ ایک ماسک کی جگہ ایک بار استعمال کئے جانے والے N-95 Respirator کا استعمال کر سکتے ہیں۔
 ایجنسی نے اب سبھی امریکیوں سے سب سے زیادہ تحفظ فراہم کرنےو الے ان ماسک کو پہننے کو کہا ہے جو اچھی طرح فت ہو جاتا ہے اور اسے مستقل پہنا چا سکتا ہے۔
- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news