Saturday, January 29, 2022

پی وی سندھو اور لکشیہ سین، انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں داخل ہو گئے ہیں

اولمپکس میں دو بار تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو اور عالمی چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے والے لکشیہ سین نے، نئی دلی میں انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں، خواتین اور مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنلز میں جگہ بنا لی ہے۔
- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news