Tuesday, January 25, 2022

وزیراعظم نے مکرسنکرانتی، ماگھ بیہو، بھوگ اور پونگل کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

وزیراعظم نریندر مودی نے مکرسنکرانتی، ماگھ بیہو، بھوگ اور پونگل کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں صحت اور خوشیاں لائیں گے۔
 انہوں نے کہا کہ پورے بھارت میں ہم مختلف تہوار مناتے ہیں جو بھارت کی مضبوط ثقافتی گونا گونیت کو اجاگر کرتے ہیں۔
- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news