Saturday, January 29, 2022

نیٹ اَنڈر گریجویٹ میڈیکل کاونسلنگ کا سلسلہ اِس مہینے کی 19 تاریخ کو شروع ہوگا

مرکزی وزیر صحت منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ میڈیکل کاونسلنگ کمیٹی قومی داخلہ امتحان اَنڈر گریجویٹ، NEET-UG کے لئے کاونسلنگ اِس مہینے کی 19 تاریخ سے شروع کرے گی۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ سبھی طلبا ملک کا مستقبل ہیں۔ ڈاکٹر مانڈویا نے سبھی طلبا کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
- Advertisement -spot_img
Latest news
Related news