A- A A+
Aug 15 2020 9:47PM اسکرین ریڈر رسائی      :آخری اپ ڈیٹ
٭ وزیر اعظم نے ملک کے آتم نربھر بھارت کے عہد کو دوہرایا۔ 74 واں یومِ آزادی ملک بھر میں منایا جا رہا ہے            ٭ وزیر اعظم نے قومی ڈجیٹل صحت مشن کے تحت تمام لوگوں کیلئے صحت شناختی کارڈ کا اعلان کیا            ٭ بنیادی ڈھانچے کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے ایک سو لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مختص کئے گئے ہیں            ٭ اگلے ایک ہزار دنوں میں ملک کے سبھی گاوں آپٹیکل فائبر کیبل سے جوڑ دیئے جائیں گے:وزیر اعظم            ٭ کرن ریجیجو نے فِٹ انڈیا یوتھ کلب کے ملک گیر مہم کی شروعات کی           
خبروں کی جھلکیاں

صدر جمہوریہ نے یومِ آزادی کی مبارکباد کیلئے اسرائیل کے صدر کا شکریہ ادا کیا

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے یومِ آزادی کی مبارکباد کیلئے اسرائیل کے صدرریوین رِولِن اور اسرائیل کے عوام کا شکریہ ادا کیا ۔

کانگریس صدر کی 74ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد

اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نے 74ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم کے خطاب نے ایک خود کفیل بھارت کے عہد کو مضبوط کیا :وزیر دفاع

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ آج لال قلعہ سے قوم کے نام وزیر اعظم کے خطاب نے ایک خود کفیل بھارت کے عہد کو مضبوط کیا ہے۔

کووڈ انیس سے ملک میں اب تک اٹھّارہ لاکھ آٹھ ہزار نوسو چھتیس افراد صحت یاب

بھارت میں کووِڈ انیس سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تعداد میں لوگ شفایاب ہوئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں پانچ ماو نوازوں کی خود سپردگی

چھتیس گڑھ میں آج پانچ ماو نوازوں نے بستر ڈویژن کے سُکما ضلعے میں خود سپردگی کی ہے۔

بیرونِ ملک میں بھی یومِ آزادی کی تقریبات

بیرونِ ملک اور ملک کے مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے یومِ آزادی کی تقریبات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے آج ممبئی منترالیہ میں ترنگا لہرایا

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج ممبئی Mantralaya میں ترنگا لہرایا۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ کے طور پر یوم آزادی کے موقع پر انہوں نے پہلی مرتبہ جھنڈا پھہرایا ہے۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے بین ریاستی ای-پاس حاصل کرنے کیلئے نرمی کا اشارہ دیا

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ Edapaddi Palaniswamy نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کو بین ریاستی آمدورفت کے لئے ای-پاس حاصل کرنے کی صورتحال کے بارے میں پیر کے روز سے نرمی دینے پر غور کیا جائے گا۔

صدر جمہوریہ نے یومِ آزادی کی مبارکباد کیلئے اسرائیل کے صدر کا شکریہ ادا کیا

صدر جمہوریہ نے یومِ آزادی کی مبارکباد کیلئے اسرائیل کے صدر کا شکریہ ادا کیا
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے یومِ آزادی کی مبارکباد کیلئے اسرائیل کے صدرریوین رِولِن اور اسرائیل کے عوام کا شکریہ ادا کیا ۔

کانگریس صدر کی 74ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد

کانگریس صدر کی 74ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد
اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نے 74ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم کے خطاب نے ایک خود کفیل بھارت کے عہد کو مضبوط کیا :وزیر دفاع

 وزیر اعظم کے خطاب نے ایک خود کفیل بھارت کے عہد کو مضبوط کیا :وزیر دفاع
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ آج لال قلعہ سے قوم کے نام وزیر اعظم کے خطاب نے ایک خود کفیل بھارت کے عہد کو مضبوط کیا ہے۔

کووڈ انیس سے ملک میں اب تک اٹھّارہ لاکھ آٹھ ہزار نوسو چھتیس افراد صحت یاب

کووڈ انیس سے ملک میں اب تک اٹھّارہ لاکھ آٹھ ہزار نوسو چھتیس افراد صحت یاب
بھارت میں کووِڈ انیس سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تعداد میں لوگ شفایاب ہوئے ہیں۔

دھونی اور سریش رینا کا بین الاقوامی کرکٹ سے سبدکدوشی کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔

سری لنکا میں بھارتی برادری نے یوم آزادی کی تقریبات منائیں

سری لنکا میں بھارتی برادری نے یوم آزادی کی 74 ویں تقریبات نہایت جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منائیں۔

بھارتیہ غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

بھارتیہ غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر

نتن گڈکری کا تھِنک ٹینک کے ذریعے زمینی سطح پر سیکٹر اور صنعتوں کے مطالعے پر زور

بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں ایم ایس ایم ای کے وزیر نتن گڈکری نے زور دیا ہے کہ تھِنک ٹینک زمینی سطح کے امور پر سیکٹر اور صنعتوں کا مطالعہ کرے تاکہ اُن کی سفارشات کے مطابق نئی پالیسیاں مرتب کی جاسکیں ۔

بھارت نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کا خیر مقدم کیا

بھارت نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

خبریں سنئے

  • Khabarnama (Mor) 15 (Aug)
  • Khabrein(Day) 15 (Aug)
  • Khabrein(Eve) 15 (Aug)
  • Morning News 15 (Aug)
  • Midday News 15 (Aug)
  • News at Nine 15 (Aug)
  • Hourly 15 (Aug) (1910hrs)
  • समाचार प्रभात 15 (Aug)
  • दोपहर समाचार 15 (Aug)
  • समाचार संध्या 15 (Aug)
  • प्रति घंटा समाचार 15 (Aug) (2200hrs)
  • Aurangabad-Urdu-0840-Aug 15, 2020
  • Hyderabad-Urdu-1750-Aug 15, 2020
  • Lucknow-Urdu-1310-Aug 15, 2020
  • Aaj Savere 14 (Aug)
  • Parikrama 15 (Aug)

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

15 Aug 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.0 25.0
ممبئی 29.0 25.0
چنئی 33.0 25.0
کولکاتہ 33.0 27.0
بنگلور 28.0 21.0

 فیس بک اپ ڈیٹ