A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 30, 2019
2:32PM

وزیر اعظم مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کریں

Tweeted by @narendramodi
وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ #indiasupportsCAA کا استعمال کرتے ہوئے شہریت سے متعلق ترمیمی قانون کیلئے اپنی حمایت کا اظہار کریں۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ قانون ظلم وستم کا شکار پناہ گزیوں کو شہریت دینے کیلئے بنایا گیا ہے اور اس سے کسی کی بھی شہریت ختم نہیں کی جائے گی۔ ایک دوسرے ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے Sadhguru ویڈیو لنک کا ذکر کیا ہے جس میں اس قانون کے مختلف پہلوﺅں کی وضاحت کی گئی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ویڈیو میں تاریخی پس منظر کے ساتھ ساتھ ہمارے بھائی چارے کی شاندار ثقافت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس میں مفاد پرست گروپوں کی طرف سے غلط جانکاری پھیلانے کا بھی ذکر ہے۔ 

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0