A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 20, 2019
9:57AM

وزیر اعظم آج نئی دلّی میں صنعتی ادارے ایسوچیم کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے

FILE@

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں صنعتی ادارے ایسوچیم کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اِس کانفرنس کا موضوع ہے: ”نیا بھارت 50 کھرب ڈالرزکی معیشت کا خواہش مند“۔ایسوچیم اپنے قیام کی 100وِیں سالگرہ منارہا ہے۔مرکزی وزراءنِرملاسیتا رمن، نِتن گڈکری، پیوش گوئل، روی شنکر پرساد اور اِسمرتی ایرانی بھی اس تقریبکے دوران حاضرین سے خطاب کریں گی۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0