A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 18, 2019
10:12PM

سپریم کورٹ نے نربھیا معاملے میں چار ملزموں کی سزائے موت کو برقرار رکھا

PTI
سپریم کورٹ نے نربھیا اجتماعی آبرو ریزی اور قتل معاملے میں چار ملزموں کی سزائے موت کو آج برقرار رکھا ۔ مجرم قرار دیئے گئے افراد میں سے ایک اَکشے کمار سنگھ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس آر بانُومَتھی کی سربراہی والی تین ججوں کی ایک بینچ نے کہا کہ اُسے فیصلے پر نظرثانی کا کوئی جواز نظر نہیں آتا ۔ اَکشے کمار سنگھ نے سپریم کورٹ کے 2017 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی تھی ۔ بینچ نے کہا کہ مجرم نے ، جو باتیں اٹھائی ہیں ، اُن پر سپریم کورٹ اصل فیصلے میں پہلے ہی غور کرچکی ہے۔ نربھیا کی ماں نے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0