A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 17, 2019
3:18PM

انتیس تاریخ کو من کی بات نشر ہوگا

AIR Pics
وزیر اعظم نریندر مودی ملک اور بیرون ملک مقیم لوگوں سے اس ماہ کی 29 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے تاثرات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کی 60 ویں قسط ہوگی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ جناب مودی من کی بات کی 60 ویں قسط میں جن معاملات پر اظہار خیال کریں گے ان پر تاثرات جاننے کے لےں لوگوں کو مدعو کیا ہے۔ لوگ اپنا پیغام ریکارڈ کرانے کے لےم ایک آٹھ صفر صفر۔ ایک ایک۔ سات۔ آٹھ صفر صفر پر رابطہ قائم کرسکتے ہںا یا My Gov پر Namo ایپ پر دستیاب فورم میں تحریر کرسکتے ہں ۔ لوگ 1922 پر مسڈ کال بھی دے سکتے ہںو جس کے بعد ان کو میسیج میں لنک فراہم کیا جائے گا جس پر وہ براہ راست اپنی تجاویز دے سکتے ہںل۔ تجاویز اس ماہ کی 28 تاریخ تک دی جاسکتی ہں ۔ ریکارڈ کئے گئے کچھ پیغامات کو براڈ کاسٹ میں بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0