A- A A+
Apr 14 2021 2:38PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
وزیر اعظم مودی کا سی بی ایس ای بورڈ امتحانات پر تبادلہ خیال کیلئے مرکزی وزیر تعلیم کے ساتھ میٹنگ۔            وزیراعظم نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی ستائش کی۔            ملک میں 11 کروڑ 11 لاکھ 79 ہزار سے زیادہ افراد کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔            رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔            ملک آج ڈاکٹر امبیڈکر کو ان کے 130ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 14, 2019
2:56PM

وزیر اعظم مودی کی صدارت میں گنگا کی صفائی سے متعلق قومی کونسل کی کانپور میں پہلی میٹنگ

FILE PIC
وزیر اعظم نریندر مودی کانپور میں گنگا کے بارے میں قومی کونسل کی پہلی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔میٹنگ میں گنگا کی صفائی ستھرائی سے متعلق Namami Ganga پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ میٹنگ میں اترپردیش اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ اور بہار کے نائب وزیراعلیٰ بھی شرکت کررہے ہیں۔ 

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0