A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 12, 2019
2:58PM

آسام کے لوگ شہریت ترمیمی بل کے سلسلے میں فکر مند نہ ہوں: وزیر اعظم

FILE PIC
وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام کے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ شہریت سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری کے تناظر میں انہں  فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہں  ہے۔
ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے انہںک یقین دلایا کہ کوئی بھی ان سے ان کے حقوق، منفرد شناخت اور خوبصورت ثقافت چھین نہںن سکتا اور یہ کہ یہ لگاتار پھلتے پھولتے رہںا گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت، شق چھ کے جذبے کے تحت آسام کے لوگوں کے سیاسی، لسانی، ثقافتی اور زمینی حقوق کا آئینی تحفظ کرنے کے تئیں مکمل طور پر عہد بند ہے۔
آسام معاہدے کی شق چھ میں آسام کے عوام کی ثقافتی، سماجی، لسانی شناخت اور وراثت کے تحفظ اور انہںئ فروغ دینے کی غرض سے آئینی، قانونی اور انتظامی تحفظ فراہم کرنے کی گنجائش ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0