A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 11, 2019
2:42PM

شہریت ترمیمی بل 2019ایک تاریخی بل، اس سے ہمسایہ ملکوں میں اقلیتوں پر مذہبی بنیاد پر ظلم وستم کا خاتمہ ہوگا۔وزیر اعظم

@narendramodi
وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت کے ترمیمی بل 2019 کو ایک تاریخی بل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس بل سے ہمسایہ ممالک میں اقلیتوں کو درپیش ظلم وستم کا خاتمہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون سے بھارت میں رہ رہے ان لوگوں میں غیر یقینی کی کیفیت ختم ہوجائے گی جن کو شہریت کا حق اور دیگر سہولیات میسر نہیں ہیں۔ آج نئی دلی میں بی جے پی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں کو آگاہ کرتے ہوئے پارلیانی امور کے وزیر پرہلادجوشی نے وزیر اعظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ قانون تاریخ میں سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا۔ وزیر موصوف نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ بل آج راجیہ سبھا میں معقول اکثریت سے پاس ہوجائے گا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0