نربھیہ اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس کے چار میں سے ایکمجرم نے آج سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اُس نے سپریم کورٹ کے 2017 کے اُس فیصلے پرنظرِ ثانی کی درخواست کی ہے جس میں اِن سبھی مجرموں کو سزائے موت دی گئی تھی۔
اکشے کمار سنگھ جس نے اِس سے پہلے دیگر تین مجرموں کے ساتھنظرِ ثانی کی درخواست نہیں دی تھی، سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔x