A- A A+
Apr 10 2021 3:36PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل جاری            ٭ مغربی بنگال میں پانچویں مرحلے کے لئے چناوی مہم کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے لئے بھی چناؤمہم شباب پر            ٭ بھارت اور نیدر لینڈ نے آبی سیکٹر میں اسٹریٹجک شراکت داری کے آغاز کا اعلان کیا            ٭ ملک میں اب تک 9 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ کووڈ-9 سے بچاؤکےٹیکے لگائے گئے            ٭ کووڈ-19معاملوں میں اضافے پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کل سے ٹیکہ اُتسوکا انعقاد           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 09, 2019
10:08PM

پروگرام پبلک اسپیک کے تحت مباحثہ

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ہندی اور انگریزی میں اپنے ہفتے وارفون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج ”خواتین کے تحفظ، مسائل اور چیلنج کے موضوع پرمباحثہ نشر کرے گا۔ اسے ساڑھے نو بجے سے ایف ایم گولڈ چینل اور دیگر فری کوئینسی پرسنا جا سکتا ہے۔ سامعین اسٹوڈیو میں موجود ماہرین سے سوال بھی پوچھ سکتے ہیں۔ یہ سوالمفت ٹیلی فون نمبر ایک آٹھ صفر صفر، ایک ایک ، پانچ سات، چھ سات پر پوچھا جا سکتا ہے۔×


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

09 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 36.0 18.0
ممبئی 34.0 24.0
چنئی 34.0 25.0
کولکاتہ 35.0 26.0
بنگلور 36.0 20.0