A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 07, 2019
4:09PM

ڈی جی پی کانفرنس میں وزیراعظم کی شرکت

وزیر اعظم نریندر مودی پونے میں ریاستوں کے چوٹی کے پولیس عہدیداروں، مرکزی تفتیشی اور انٹلیجنس ایجنسیوں اور مسلح افواج پولیس فورسیز کی قومی کانفرنس میں داخلی سلامتی سے متعلق معاملوں پر تبادلہ خیال میں حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج پونے میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے کیمپس میں پولیس ڈائریکٹر جنرل صاحبان کے ساتھ صبح کی سیر پر گئے اور یوگا کیا۔ اِس کے بعد وہ DGP اور IGP کی سالانہ کانفرنس میں داخلی سلامتی کے معاملوں پر تبادلہ خیال میں حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر داخلہ امت شاہ بھی کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔ اِس کانفرنس میں ایک جامع داخلی سلامتی منصوبہ تیار کئے جانے کا امکان ہے۔ کانفرنس کل ختم ہوگی۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0