A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 25, 2019
2:28PM

نوجوانوں میں پانی کی بچت کی اچھی عادت کو بڑھاوا دیں: گورنروں سے وزیراعظم کی اپیل

PTI

وزیر اعظمنریندر مودی نے ریاستوں کے گورنر صاحبان پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوانوں اورطلباءمیں پانی کی بچت کی اچھی عادت کے پیغام کی تشہیر کریں۔ انھوں نے ان سے یہاپیل بھی کی ہے کہ وہ پُش کرم جیسے، پانی سے وابستہ روایتی تہواروں کے پیغام کومقبول بنانے کی خاطر طور طریقے تلاش کرنے میں مدد کریں۔وزیر اعظم،گورنر صاحبان کی 50 ویں کانفرنس سے خطاب کررہے تھے، جو کل نئی دلّی میں ختم ہوگئی۔جناب مودی نے کہا کہ کانفرنس میں جَل جیون مشن پر تبادلۂخیال سےاِس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ سرکار پانی کی بچت اور پانی کے بندوبست کی تکنیک کوترجیح دے رہی ہے۔ قبائلی علاقوں کی ترقیکا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کھیلوں اور نوجوانوں کی بہبود کے شعبے میں تکنیک کےمناسب استعمال اور ترقی پسندانہ اسکیمیں اختیار کئے جانے پر زور دیا۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0