A- A A+
Apr 10 2021 3:36PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل جاری            ٭ مغربی بنگال میں پانچویں مرحلے کے لئے چناوی مہم کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے لئے بھی چناؤمہم شباب پر            ٭ بھارت اور نیدر لینڈ نے آبی سیکٹر میں اسٹریٹجک شراکت داری کے آغاز کا اعلان کیا            ٭ ملک میں اب تک 9 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ کووڈ-9 سے بچاؤکےٹیکے لگائے گئے            ٭ کووڈ-19معاملوں میں اضافے پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کل سے ٹیکہ اُتسوکا انعقاد           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 17, 2020
3:15PM

دلی میں شادی کی تقریبات میں لوگوں کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ

@ArvindKejriwal

دلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے آج کہا ہے کہ شہر میں کووڈ معاملوں میں اضافے کے پیش نظر شادی کی تقریباتمیں لوگوں کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئی دلی میں ایک پریسبریفنگ میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے شادی تقریبات میں صرف 50 افراد کو شرکت کی اجازتدینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے یہ حد مرکزی سرکار کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق200 تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تجویز لیفٹیننٹ گورنر کے پاس منظوری کے لئے بھیجی گئیہے۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

09 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 36.0 18.0
ممبئی 34.0 24.0
چنئی 34.0 25.0
کولکاتہ 35.0 26.0
بنگلور 36.0 20.0