A- A A+
Jan 21 2021 2:45PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ جوبائیڈن اور کملا دیوی ہیرس نے حلف لیا، وزیراعظم نے دی مبارکباد            ٭ کابینہ نے جموں و کشمیر میں رتلے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لئے پانچ ہزار 282 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی            ٭ کووڈ-19 سے شفایابی کی قومی شرح بڑھ کر 96اعشاریہ سات پانچ فیصد ہوئی            ٭ بھارت اور یوروپی یونین نے سمندری سیکیورٹی کے پہلے مذاکرات کا انعقاد کیا            ٭ سینسیکس نے پہلی مرتبہ 50ہزار کا نشانہ پار کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 14, 2020
9:30PM

ممبئی میں اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس دیوالی کے موقع پر ریکارڈ سطح پر کھلا

AIR Pics
ممبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس دیوالی کے موقع پر مہورت ٹریٹنگ میں 372 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 43ہزار 815 کی ریکارڈ سطح پر کھلا۔ لیکن یہ 43 ہزار 638 پر بند ہوا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نیفٹی 103 پوائنٹ کے اضافہ کے ساتھ 12 ہزار 823 کی نئی بلندی پر کھلا اور یہ 12 ہزار 780 پر بند ہوا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

21 Jan 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 18.3 7.4
ممبئی 32.0 18.0
چنئی 29.0 23.2
کولکاتہ 28.0 14.6
بنگلور 29.4 17.0