A- A A+
Nov 24 2020 10:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ ضروری سائنسی پیمانے پر کھرا اُترنے کے بعد ہی کووڈ19- ویکسین ہر شہری کو دستیاب کرایاجائے گا:وزیراعظم            ٭ کووڈ19- مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 93 اعشاریہ سات-چھ فیصد تک پہنچی            ٭ ملک کے اقتدار اعلیٰ اور دفاع کے منافی سرگرمیوں میں ملوث 43 موبائل ایپس بلاک            ٭ سمندری طوفان نیوار کے آج رات تک انتہائی شدید طوفان کی شکل اختیار کرنے کا امکان            ٭ بھارت نے افغانستان میں سماجی ترقی کے انتہائی مؤثر پروجیکٹوں کے چوتھے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 09, 2020
2:37PM

کووڈ۔انیس وبا کے انتہا تک پہنچنے کی امیدوں کے درمیان سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ ہوا ہے۔

File Pic: PTI
بومبے اسٹاک ایکسچینج کے سینسیکس میں آج صبح کے ابتادئی کاروبار میں 900 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ کووڈ-19 وبا کے اپنی انتہا کو پہنچ جانے کی امیدوں کے سبب عالمی حصص کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مالیاتی اطلاعاتی ٹیکنالوجی IT، اور FMCG کمپنیوں کے حصص چرھنے کی وجہ سے سینسیکس میں یہ اضافہ درج کیا گیا۔
30 ہزار 847 پوائنٹس کی اونچی سطح تک پہنچنے کے بعد 30 حصص والا BSE کے سینسیکس میں 925 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 30 ہزار 819 پوائنٹس پر کاروبار ہورہا تھا۔ 

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

24 Nov 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 25.0 07.0
ممبئی 32.0 20.0
چنئی 312.0 23.0
کولکاتہ 28.0 15.0
بنگلور 26.0 17.0