A- A A+
May 5 2021 10:27PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ 12 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 کے معاملات میں کمی کے آثار            ٭ وزیراعظم نے ویکسین کے ضائع ہونے کو کم کرنے کے لیے صحت ورکروں اور نرسوں کی ستائش کی            ٭ مرکز نے کووڈ علاج کے لیے دواؤں کی دستیابی کا جائزہ لیا            ٭ ممتا بنرجی نے مسلسل تیسری مرتبہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا            ٭ ایم کے اسٹالین نے تمل ناڈو میں حکومت تشکیل دینے کا دعوی پیش کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 20, 2020
9:47PM

سینسیکس: چار دن تک گراوٹ کا رجحان دیکھے جانے کے بعد، گھریلو اشاریوں میں اچھال

FILE PIC
سینسیکس میں، حکومت کی جانب سے پیکیج کی امیدوں کے درمیان، چار دن تک گراوٹ کا رجحان دیکھے جانے کے بعد، آج گھریلو اشاریوں میں اچھال آیا ہے۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج میں سینسیکس نے آج ایک ہزار 627 پوائنٹ کی جست لگائی اور 29 ہزار 916  پوائنٹ پر بند ہوا۔ اُدھر نیشنل اسٹاک ایکسچینج میں نفٹی میں 486 پوائنٹ اچھال آیا اور 8 ہزار 750 پر بند ہوا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

05 May 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40 24
ممبئی 35 26
چنئی 36 27
کولکاتہ 32 23
بنگلور 32 24