A- A A+
Jan 21 2021 2:45PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ جوبائیڈن اور کملا دیوی ہیرس نے حلف لیا، وزیراعظم نے دی مبارکباد            ٭ کابینہ نے جموں و کشمیر میں رتلے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لئے پانچ ہزار 282 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی            ٭ کووڈ-19 سے شفایابی کی قومی شرح بڑھ کر 96اعشاریہ سات پانچ فیصد ہوئی            ٭ بھارت اور یوروپی یونین نے سمندری سیکیورٹی کے پہلے مذاکرات کا انعقاد کیا            ٭ سینسیکس نے پہلی مرتبہ 50ہزار کا نشانہ پار کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 16, 2020
9:40PM

بامبے اسٹاک ایکسچینج کے سینسیکس میں زبردست کمی

PTI
بامبے اسٹاک ایکسچینج کے سینسیکس میں آج 2 ہزار 713 پوائنٹ کی کمی ہوئی اور یہ 31 ہزار 390 پر بند ہوا۔ نفٹی میں بھی 758 پوائنٹ کی کمی ہوئی اور یہ 9 ہزار 197 پر بند ہوا۔ زرِ مبادلہ کی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 50 پیسے کی گراوٹ آئی اور یہ 74 روپے 25 پیسے فی ڈالر ہو گیا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

21 Jan 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 18.3 7.4
ممبئی 32.0 18.0
چنئی 29.0 23.2
کولکاتہ 28.0 14.6
بنگلور 29.4 17.0