A- A A+
Nov 24 2020 10:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ ضروری سائنسی پیمانے پر کھرا اُترنے کے بعد ہی کووڈ19- ویکسین ہر شہری کو دستیاب کرایاجائے گا:وزیراعظم            ٭ کووڈ19- مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 93 اعشاریہ سات-چھ فیصد تک پہنچی            ٭ ملک کے اقتدار اعلیٰ اور دفاع کے منافی سرگرمیوں میں ملوث 43 موبائل ایپس بلاک            ٭ سمندری طوفان نیوار کے آج رات تک انتہائی شدید طوفان کی شکل اختیار کرنے کا امکان            ٭ بھارت نے افغانستان میں سماجی ترقی کے انتہائی مؤثر پروجیکٹوں کے چوتھے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 06, 2020
10:31PM

ریزرو بینک کورونا وائرس کے تناظر میں چیلنجوں سے معیشت کو محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا: آر بی آئی گورنر

  ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے یقین دلایا ہےکہ مرکزی بینک کوروناوائرس وبا سے پیدا ہونے والے چیلنجوں کے خلاف معیشت کو محفوظ رکھنےکی خاطر ہر ممکن اقدامات کرے گا۔آج ممبئی میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے آربی آئی کے گورنر نے کہا کہ ریزرو بینک اس وبا کے تناظر میں چیلنجوں سے مقابلہ کرنےکے لئے جس کسی بھی قدم کی ضرورت ہوگی ، وہ قدم اٹھانے کے لئے تیار ہے۔

                جناب شکتی کانت داس نے یہ بھی کہا کہ بھارت پر اس کا اثر محدود نوعیت کا ہوگاکیونکہ ہماری معیشت عالمی Value Chain کے ساتھ کافی زیادہ مربوط ہے اور اس حد تک ہم اس سے محفوظ رہیں گے۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

24 Nov 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 25.0 07.0
ممبئی 32.0 20.0
چنئی 312.0 23.0
کولکاتہ 28.0 15.0
بنگلور 26.0 17.0