A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 02, 2020
2:27PM

سپریم کورٹ نے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کے مجرم پون کمار کی درخواست خارج کی

Supreme Court
سپریم کورٹ نے 2012 کے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملے کے مجرم پون کمار گپتا کی درستگی کیلئے دائر کی گئی درخواست کو خارج کردیا ہے۔ اسے اس معاملے میں سزائے موت سنائی جاچکی ہے۔ جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں پانچ ججوں کی بینچ نے درخواست کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ اِس درخواست میں کوئی ٹھوس وجہ نہیں دی گئی ہے۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0