A- A A+
Apr 14 2021 2:38PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
وزیر اعظم مودی کا سی بی ایس ای بورڈ امتحانات پر تبادلہ خیال کیلئے مرکزی وزیر تعلیم کے ساتھ میٹنگ۔            وزیراعظم نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی ستائش کی۔            ملک میں 11 کروڑ 11 لاکھ 79 ہزار سے زیادہ افراد کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔            رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔            ملک آج ڈاکٹر امبیڈکر کو ان کے 130ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Jan 27, 2020
9:49PM

صحت کے مرکزی سکریٹری نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اسپتالوں اور ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا

FILE PIC

مرکزی کابینہ سکریٹری راجیو گوابا نے نوول کرونا وائرس پھیلنےکے تناظر میں صورتحال کا جائزہ لیا اور یہ فیصلہ کیا گی کہ وہ Wuhan میں بھارتی باشندوں کو ممکنہ طور پر واپس لانے کے اقدامات کئے جائیں ۔ میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ امور خارجہ کی وزارت اس سلسلے میں چینی حکام سے درخواست کرے گی۔ شہری ہوابازی اور صحت کی وزارت ٹرانسپورٹ اور اُن کی دیکھ بھال کی سہولیات فراہم کرے گی۔ ایک سرکاری ریلیز کے مطابق ابھی تک بھارت میں کرونا وائرس کے کسی بھی مریض کے ملنے کی رپورٹ نہیں کی گئی ہے۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ 12 مسافروں کے نمونے پُنے کے وائرولوجی کے قومی ادارے کو بھیجے گئے ہیں۔

اس سے پہلے صحت کی مرکزی سکریٹری پریتی سودن نے چین میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر اسپتالوں اور دیگر ایجنسیوں میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ مرکزی داخلہ سکریٹری، NDMA کے سکریٹری، اور اُن پانچ ریاستوں کے چیف سکریٹری اور DGP's کے ساتھ میٹنگ کی جن کی سرحدیں نیپال سے ملتی ہیں۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0