A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Jan 27, 2020
2:50PM

بہار کے چھپرہ میں کرونا وائرس کے ایک مشتبہ کیس کا پتہ

PTI

بہار کے چھپرہ علاقہ سے کرونا وائرس کے ایک مشتبہ کیسکا پتہ چلا ہے۔خبروں میں کہا گیا ہے کہ چھپرہ کی ایک لڑکی کو کرونا وائرس سے ملتیجلتی علامات کے بعد پٹنہ میں میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ اِس سےپہلے اِس لڑکی کو چھپرہ کے صدر اسپتال میں ایک علیحدہ وارڈ میں رکھا گیا تھا۔چھپرہ کے سول سرجن مدھیشور مشرا نے بتایا کہ اِس کی حالت بگڑنے کے بعد اسے بہترعلاج کے لیے پٹنہ بھیجا گیا ہے۔

اِسی دوران بہار کے 7 ضلعوں میں جن کی سرحدیں نیپال سےملتی ہیں، چوکسی برتی جارہی ہے اور خاص طور پر مشرقی چمپارن اور ارریہ میں انتہائیاحتیاط سے کام لیا جارہا ہے۔ اِس سے پہلے پڑوسی ملک میں ایک طالب علم میںکروناوائرس کا پتہ چلا تھا۔

کرونا وائرس کی علامات والے مسافروں سے کہا گیا ہے کہوہ اپنی نقل وحرکت محدود کریں اور ضرورت پڑنے پر ہیلپ لائن نمبر صفر ایک ایک، دوتین، نو سات، آٹھ صفر، چار چھ پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں، جو 24 گھنٹے کام کررہاہے۔


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0