A-
A
A+
Apr 14 2021 10:07PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے
          
٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی
          
٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں
          
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی
          
٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Jan 24, 2020
,
10:27AM
کورونا وائرس سے متاثرہ بھارتی نرس سعودی عرب کے اسپتال میں زیر علاج
سعودی عرب کے ایک اسپتال میں کام کرنے والی ایک بھارتی نرس کی جانچ میں کورونا وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔ امور خارجہ کے وزیر مملکت وی مُرلی دھرن نے کہا ہے کہ متاثرہ نرس کا علاج اسیر قومی نیشنل اسپتال میں کیا جا رہا ہے اور اُن کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ Pinarayi Vijayan نے وزیر داخلہ ایس جے شنکر کو مراسلہ بھیجا ہے کہ وہ وائرس سے متاثرہ لوگوں کے بہترین علاج اور اُن کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کریں۔
متعلقہ خبریں
چین نے آج Corona نامی انوکھی قسم کی بیماری کے سبب چھ افراد کے اموات کی تصدیق کی
چین میں کورونا وائرس سے اب تک سترہ ہلاک
چین میں کورونا وائرس کے سبب نئے سال کی تقریبات منسوخ، کچھ شہروں میں بندشیں عائد
چین میں کورونا وائرس کے علاج کیلئےایک دوا کی طبی آزمائش شروع
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
14 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
40.2
20.6
ممبئی
33.2
27.0
چنئی
35.4
27.0
کولکاتہ
40.1
27.4
بنگلور
33.0
21.0