A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Jan 23, 2020
10:23AM

چین میں کورونا وائرس سے اب تک سترہ ہلاک

PTI
چین میں کورونا وائرس کے پھیلنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے ، جبکہ اِس انفیکشن وائرس کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور کل اس وائرس کے 550 معاملوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ امریکہ، ہانگ کانگ، مکاو ¿ اور میکسیکو میں بھی اِس مہلک نمونیا کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ چین کے شہر Wuhan میں، جہاں تقریباً 90 لاکھ لوگ آباد ہیں، عارضی طور پبلک ٹرانسپورٹ بند ہیں، کیونکہ اس شہر نے وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی ہے۔ جو لوگ شہر میں رہ رہے ہیں، اُنہیں ایک ہفتے تک نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے، جبکہ لاکھوں چینی آنے والے چاند کے نئے سال کی چھٹی کےلئے سفر کر رہے ہیں۔ عالمی صحت تنظیم WHO کی ہنگامی میٹنگ میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اس نئے وائرس پر عالمی ایمرجنسی کا ابھی اعلان نہیں کرے گا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0