A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Jan 21, 2020
10:05PM

چین نے آج Corona نامی انوکھی قسم کی بیماری کے سبب چھ افراد کے اموات کی تصدیق کی

AIR PICS
چین نے آج Corona نامی انوکھی قسم کی بیماری کے سبب چھ افراد کے اموات کی تصدیق کی ہے۔ یہ بیماری Wuhan، پیچنگ، شنگھائی اور جنوبی صوبہ Guondong سمیت ملک کے کئی شہروں میں پھیل گئی ہے۔ اب تک چین اور پڑوسی ملکوں سے اس انوکھی بیماری کے سبب نمونیا سے متاثر ہونے والے کُل 295 معاملات کی اطلاع ملی ہے۔ دو معاملے کی خبر تھائی لینڈ سے اور ایک-ایک کی جاپان اور جنوبی کوریا سے ملی ہے۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0