A-
A
A+
Apr 10 2021 3:36PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل جاری
          
٭ مغربی بنگال میں پانچویں مرحلے کے لئے چناوی مہم کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے لئے بھی چناؤمہم شباب پر
          
٭ بھارت اور نیدر لینڈ نے آبی سیکٹر میں اسٹریٹجک شراکت داری کے آغاز کا اعلان کیا
          
٭ ملک میں اب تک 9 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ کووڈ-9 سے بچاؤکےٹیکے لگائے گئے
          
٭ کووڈ-19معاملوں میں اضافے پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کل سے ٹیکہ اُتسوکا انعقاد
          
خبروں کی جھلکیاں
Jan 19, 2020
,
9:50PM
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اپنے پروگرام Public Speak میں کَل ’پریکشا پہ چرچا 2020‘ پر مباحثہ نشر کرے گا
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی کے اپنے ہفتہ وار فون اِن پروگرام Public Speak میں کَل ’پریکشا پہ چرچا 2020‘ پر ایک مباحثہ نشر کرے گا۔ اِسے ایف ایم گولڈ چینل اور اضافی میٹروں پر رات ساڑھے نو بجے سے سُنا جا سکے گا۔
سامعین، ہمارے اسٹوڈیو میں موجود ماہرین سے اپنے سوال اس ٹول فِری نمبر پر پوچھ سکتے ہیں:
ایک-آٹھ، صفر- صفر، ایک-ایک، پانچ-سات، چھ-سات۔
آپ اپنے سوالات اِس ٹیلی فون نمبر پر بھی پوچھ سکتے ہیں:
صفر ایک ایک، دو تین تین ایک، چار چار چار چار۔
اور آپ اپنے سوالات #tag Askair کے ذریعے
Twitter Handle @airnews s پر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
پروگرام پبلک اسپیک کے تحت مباحثہ
آکاشوانی کے پروگرام پبلک اسپیک میں ہاؤسنگ اور شہری امور کے سکریٹری کی شرکت
آج پبلک اسپیک کا موضوع ”کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچاﺅ اور روک تھام“
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
09 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
36.0
18.0
ممبئی
34.0
24.0
چنئی
34.0
25.0
کولکاتہ
35.0
26.0
بنگلور
36.0
20.0