A-
A
A+
Apr 23 2021 10:22AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
وزیراعظم موجودہ کووڈ 19 صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج اعلیٰ سطح کی میٹنگوں کی صدارت کریں گے
          
٭ بیمہ انضباطی ادارے، رقم کی ادائیگی کے بغیر کورونا مریضوں کے علاج کیلئے بروقت منظوری کو یقینی بنائے: وزیر خزانہ
          
٭ اترپردیش سرکار ضروری دواﺅں اور آکسیجن کی کالابازاری اور ذخیرہ اندوزی کیلئے ذمے دار افراد کے خلاف کارروائی کرے گی
          
٭ ملک میں اب تک 13 کروڑ 53 لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں
          
٭ انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال میں روڈ شو، پدیاترا اور کار ریلی پر پابندی عائد کردی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
10:37AM
گجرات : کانگریس کے چار ارکان اسمبلی نے اسپیکر کو اپنا استعفی سونپا
گجرات میں کانگریس کے چار ارکان اسمبلی نے اسپیکر راجیندر تریویدی کو اپنے استعفے سونپ دیئے ہیں۔ میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا کہ انہوں نے ان ارکان کے استعفے منظور کر لئے ہیں۔ البتہ ان چار ارکان اسمبلی کے ناموں کا انکشاف باضابطہ طور پر نہیں کیا گیا ہے کیونکہ 26مارچ کو راجیہ سبھا الیکشن ہونے والے ہیں اس لئے ان ارکان کے مستعفی ہونے کی کافی اہمیت ہے۔ چار ارکان اسمبلی کے استعفے کے بعد کانگریس پارٹی کے ارکان کی تعداد 182رکنی گجرات اسمبلی میں 73سے گھٹ کر 69 ہو گئی ہے۔
اس سے پہلے کانگریس نے ہفتے کو اپنے 14ارکان اسمبلی کو راجیہ سبھا انتخابات کے پیش نظر ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے ڈر سے جے پور منتقل کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
17 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
40.0
18.2
ممبئی
35.0
26.0
چنئی
34.3
28.4
کولکاتہ
35.5
26.5
بنگلور
33.0
22.4