A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 05, 2021
9:17AM

کوویکسین پر سوال اٹھانے پر کانگریس لیڈروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

File Pic

ملک میں ہی تیار کئے گئے Covaxin کے عبوری طبی آزمائش میں 81 فیصد موثر ہونے کے تناظر میں BJP نے اس سے پہلے بھارت میں بنائے گئے کووڈ-19 ویکسین پر سوال اٹھانے پر کانگریس لیڈروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے ترجمان Gaurav بھاٹیہ نے کہا کہ اپوزیشن رہنما بھارتی ویکسینز کے موثر ہونے کے بارے میں لوگوں میں ابہام اور غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے Covaxin کا ٹیکہ لگواکر اُن لوگوں کو معقول جواب دیا ہے جو یہ سوال کر رہے تھے کہ وزیر اعظم ٹیکہ کیوں نہیں لگوا رہے ہیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0