A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:26AM

کووڈانیس سے محفوظ رہنے کےلئے اُس سے متعلق رہنما ہدایات پر عمل کریں: مِتالی راج

Screen Grab
کرکٹ کی اب تک کی بہترین خاتون بلّے باز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان مِتالی راج نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کووڈانیس سے محفوظ رہنے کےلئے اُس سے متعلق رہنما ہدایات پر عمل کریں۔
ماؤنٹ ایوریسٹ پر چڑھنے والی مدھیہ پردیش کی پہلی خاتون میگھاپَرمار نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے خود کو محفوظ رکھنے کی غرض سے ماسک پہنیں اور جسمانی دوری برقرار رکھیں۔
اِسرو کے سابق چیئرمین ڈاکٹر رادھا کرشنن نے بھی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ انیس سے متعلق تمام رہنما خطوط اور ہدایات پر عمل کریں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0