A-
A
A+
Jan 24 2021 10:14PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ ووکل فار لوکل اور آتم نربھر بھارت ابھیان، نوجوانوں پر منحصر ہیں: وزیراعظم
          
٭ ملک نے بچیوں کے قومی دن کے موقع پر لڑکیوں کی کامیابیوں کو سراہا
          
٭ آسام، نریندر مودی حکومت کے تحت، امن اور ترقی کے راستے پر گامزن : امت شاہ
          
٭ ملک میں ابھی تک سولہ لاکھ سے زیادہ لوگوں کے کووڈ ۔19 ٹیکے لگائے گئے
          
٭ گوا میں بھارت کا 51 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول اختتام پذیر
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
9:54PM
کورونا وائرس کے بارے میں وزیروں کے گروپ کی میٹنگ ڈاکٹر ہرش وردھن کی صدارت میں ہوئی
@drharshvardhan
COVID-19 کے بارے میں وزیروں کے ایک گروپ کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ آج وزیرِ صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کی صدارت میں نئی دلّی میں ہوئی ۔ اِس میں COVID-19 کی روک تھام اور اِس سے نمٹنے کے بارے میں تفصیل سے تبادلہ ¿ خیال کیا گیا ۔
سرکار نے سفر سے متعلق اپنی اضافی ایڈوائزری میں زیادہ خطرے والے علاقوں سے کورونا وائرس پھیلنے سے روکنے کی خاطر بندشیں مزید سخت کردی ہیں ۔ متحدہ عرب امارات ، قطر، Oman اور کویت سے آنے والے یا وہاں سے گزرنے والے مسافروں کیلئے 14 دن تک الگ تھلگ رہنے کی لازمی مدت میں توسیع کی گئی ہے ۔ اس کا اطلاق پہلی روانگی کے مقام پر بدھ کے روز GMT کے مطابق دن میں 12 بجے سے ہوگا۔
یوروپی یونین کے ممبر ملکوں، یوروپی آزاد تجارتی ایسوسی ایشن ، ترکی اور برطانیہ سے مسافروں کے بھارت آنے پر بدھ سے پابندی عائد ہوجائے گی۔ اس کے تحت بدھ کے روز GMT کے مطابق دن میں 12 بجے سے اِن ملکوں سے کسی بھی مسافر کو بھارت آنے کیلئے کسی بھی پرواز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فضائی کمپنیاں پہلی روانگی کے مقام پر اِسے نافذ کریں گی ۔
یہ ہدایات عارضی اقدامات ہیں اور اِس مہینے کی 31تاریخ تک نافذ رہیں گے ۔ اس کے بعد ان کا جائزہ لیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
امریکہ ہوابازی ریگولیٹر نے امریکی ائر لائنز اور اپنےپائلٹس کو خبردار کیا
برطانیہ کا اپنے شہریوں کو ایران عراق کا سفر نہ کرنےکا مشورہ
آئی اینڈ بی وزارت نے نیوز ٹی وی اور ایف ایم چینلوں سے کووڈ-19 سے متعلق، سفری ہدایت کی بھرپور تشہیر کرنے کو کہا۔
سرکار نے8 ملکوں کے باشندوں کو جاری کئے گئے تمام باضابطہ اور ای ویزا معطل کئے
کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی خاطر تمام ٹورسٹ ویزا 15اپریل تک معطل
کورونا وائرس :گھر میں الگ تھلگ رکھے جانے سے متعلق رہنما خطوط جاری
نوویل کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے صفائی ستھرائی کا خصوصی دھیان رکھیں
شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے زائرین کیلئے ایڈوائزری جاری کی
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے لوگوں کے لئے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری کی
طلباءکے درمیان مناسب فاصلہ قائم رکھنے کو یقینی بنائیں: سی بی ایس ای کی امتحان مراکز کو ہدایت
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
24 Jan 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
20.4
8.8
ممبئی
33.0
17.4
چنئی
31.1
22.7
کولکاتہ
23.2
12.4
بنگلور
29.2
17.0