A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:26PM

کرناٹک میں ریاستی قانون ساز کونسل اور اسمبلی کے ضنی انتخابات کیلئے چناو مہم عروج پر

Karnataka Election

کرناٹک میں ریاستی قانون ساز کونسل کی چار سیٹوں اور اسمبلیکی دو سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کیلئے چناو مہم عروج پر ہے۔ کونسل کی سیٹوں کیلئےبدھ کے روز انتخاب ہوگا جبکہ اسمبلی کے ضمنی انتخاب اگلے مہینے کی 3 تاریخ ہوگا۔ BJP کےسینئر لیڈر اور مرکزی وزیر سدانند گوڑا نے آج بینگلورو میں ایک پریس کانفرنفس سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی، آتم نربھر بھارت پروگرام اور اسکلانڈیا اقدامات، تعلیم اور انسانی وسائل کے فروغ کے شعبے میں زبردست تبدیلی پیدا کریںگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ 20 لاکھ کروڑ روپے کا پیکیج، غریبوںاور ضرورت مندوں کو مفت اناج فراہم کر رہا ہے۔

دوسری جانب کرناٹک میں اپوزیشن کے لیڈر سّدا رمیّا نے ریاستیحکومت سے کہا ہے کہ وہ شمالی کرناٹک کے اضلاع میں، جہاں حال ہی میں بارش اور سیلابسے تباہی ہوئی ہے، بچاو اور امدادی کاررائیوں پر تبادلہ خیال کیلئے قانون ساز اسمبلیکا اجلاس طلب کرے۔ x


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0