A- A A+
Feb 27 2021 9:28PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا            ٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            ٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔            ٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
9:54PM

ڈی جی سی اے نے کُشی نگر ہوائی اڈے کیلئے درکار منظوری دی

AIR PIC

شہری ہوا بازی کے نگراں ادارے ڈائریکٹریٹ جنرل نے کُشی نگرہوائی اڈے کیلئے درکار منظوری دے دی ہے۔ اترپردیش میں یہ تیسرا لائسنس شدہ بین الاقوامیہوائی اڈہ ہوگا۔ کُشی نگر ہوائی اڈے سے اِس خطے میں سیاحت کو فروغ دینے میں مدد ملےگی۔ ساتھ ہی بودھ حلقوں میں سفر کی سہولت مہیا ہو پائے گی کیونکہ اِس سے اُس شہر میںبراہ راست شہری ہوا بازی کی رابطہ کاری مہیا ہو جائے گی جہاں مہاتما بودھ کو مہاپرینِروان ملا تھا۔ x


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4