A- A A+
Feb 27 2021 9:28PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا            ٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            ٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔            ٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 22, 2021
10:24PM

چین نے رواں سال برکس میٹنگ کی میزبانی کیلئے بھارت کی حمایت کی

File Pic

چین نے کہا ہے کہ وہ اِس سال برکس میٹنگ کی میزبانی کیلئےبھارت کی حمایت کرتا ہے۔ 2012 اور 2016 کے بعد یہ تیسرا موقع ہے جب بھارت برکس سربراہکانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان Wang Wenbin نے آج بیجنگ میں میڈیا کوبتایا کہ چین برکس کے تحت مواصلات اور مذاکرات کو مستحکم کرنے، تعاون میں اضافہ کرنےاور وسیع ترقی کیلئے بھارت اور دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ برکس 2021 میںاپنی پندرہویں سالگرہ منارہا ہے لیکن یہ برکس کی 13 ویں سربراہ میٹنگ ہوگی جس کی بھارتصدارت کرے گا۔ پچھلے ہفتے وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس کیلئے ایک ویب سائٹ Brics2021.gov.in لانچکی تھی۔


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4