A- A A+
Apr 22 2021 10:27PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے آکسیجن کی سپلائی اور اُس کی دستیابی پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی            ٭ آکسیجن لے جانے والی گاڑیوں کی بین ریاستی آزادانہ نقل و حمل کو یقینی بنانے کی ہدایت            ٭ 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کووڈ ٹیکہ لگانے کیلئے رجسٹریشن کا عمل 28 اپریل سے شروع            ملک میں کووڈ۔اُنیس ویکسین ٹیکوں کے ساتھ 13 کروڑ 23 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے            کورونا وائرس کے کیسوں میں 3 لاکھ 14 ہزار سے زیادہ نئے معاملوں کی اطلاع ریکارڈ اضافہ           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 16, 2020
2:48PM

چین میں نوول کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3ہزار 213 ہوئی

Representational Pic
چین میں نوول کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3ہزار 213 ہوگئی ہے۔ اسی طرح بیرون ملک سے آنے والے اس مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے اور اب ان کی تعداد 123 بتائی جاتی ہے۔ ملک میں آنے والے غیر ملکیوں کے لیے14 دن تک الگ تھلگ رہنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

17 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.0 18.2
ممبئی 35.0 26.0
چنئی 34.3 28.4
کولکاتہ 35.5 26.5
بنگلور 33.0 22.4