A- A A+
Feb 27 2021 9:28PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا            ٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            ٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔            ٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
3:18PM

پڈوچیری کے گورنرنے وزیر اعلیٰ وی نارائن سامی کے استعفیٰ کا خط مرکزی وزارت داخلہ کو بھیج دیا

VNarayanasami@
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر Tamilli sai سُندر راجن نے آج وزیر اعلیٰ وی نارائن سامی کے استعفیٰ کا خط غوروخوض کیلئے مرکزی وزارت داخلہ کو بھیج دیا ہے۔ پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ وی نارائن سامی اور اُن کی کابینہ نے قانون ساز اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت نہ کرنے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4